ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کے 42725 کیس، 11.8 لاکھ متاثر - پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 42725 معاملے رپورٹ

عالمی اعداد و شمار کے مطابق برازیل کورونا وائرس کے وبا کے معاملے میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

برازیل میں کورونا کے 42725 کیس، 11.8 لاکھ متاثر

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 12:42 PM IST

برازیل کی قومی صحت کی وزارت نے جمعرات کو کہا کہ ، ملک میں کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے وبا کے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 42725 معاملے رپورٹ ہونے سے متاثرہ افراد کی تعداد 1188631 ہوگئی ہے۔

وزارت کے مطابق اسی عرصے کے دوران1185 لوگوں کی موت ہونے سے اس بیماری کے سبب مرنے والے افراد کی تعداد 53830 ہوگئی ہے۔

ایک روز قبل ہی برازیل میں کورونا کے 39436 کیس رپورٹ ہوئے تھے اور 1374 افراد کی موت ہوئی تھی۔

عالمی اعداد و شمار کے مطابق ، برازیل کورونا وائرس کے وبا کے معاملے میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.