ETV Bharat / international

فلوریڈا میں منہدم عمارت سے 22 لاشیں برآمد - عمارت کے ملبے سے مزید دو لاشیں اور برآمد

فلوریڈا کے شہر سرف سائڈس میں 24 جون کو 12 منزلہ عمارت کے گرنے کے بعد سے راحت کام جاری ہے۔ جمعہ کے روز ملبے سے مزید دو لاشیں اور برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 22 ہوگئی ہے۔ جب کہ اب بھی 128 افراد لاپتہ ہیں۔

فلوریڈا میں منہدم عمارت سے 22 لاشیں برآمد

author img

By

Published : Jul 3, 2021, 11:02 AM IST

سرف سائڈس (یو ایس اے): جنوبی فلوریڈا میں 24 جون کو منہدم ہوئی عمارت کے ملبے سے مزید دو لاشیں برآمد ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔

اس ضمن میں میامی ڈیڈ کاؤنٹی کی میئر ڈینیلا لیون کاوا نے بتایا کہ 'امدادی کارکنوں کو ملبے سے جمعہ کے روز مزید دو لاشیں ملی ہیں۔ جس سے ہلاکتوں کی کل تعداد بڑھ کر 22 ہوگئی ہے جب کہ 128 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔'

مزید پڑھیں:پانی کی سطح کم ہونے سے شام کے شمال مشرقی خطے کو خطرہ

ایک عہدیدار نے بتایا کہ عمارت کے گرنے کے اسباب کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ واضح رہے کہ 24 جون کو سرفائڈس میں ایک 12 منزلہ عمارت کا ایک بڑا حصہ گر گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.