ETV Bharat / international

برازیل میں کووڈ۔19 کے سبب 2.79 لاکھ سے زائد افراد ہلاک - اردو نیوز برازیل

عالمی وبا کورونا وائرس سے سنگین طور پر متاثر برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1057 افراد کی موت ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 279286 ہو گئی ہے۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Mar 16, 2021, 1:32 PM IST

برازیل کی وزارت صحت نے پیر کی دیر رات یہ اطلاع دی۔ اس دوران برازیل میں کورونا وائرس کے 36239 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 2673 نئے کیسز، 18 افراد ہلاک

مجموعی طور پر یہاں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 11519609 ہو گئی ہے۔ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں برازیل، امریکہ اور بھارت کے بعد تیسرے مقام پر ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد کے معاملے میں برازیل، امریکہ کے بعد دوسرے مقام پر ہے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.