ETV Bharat / international

برازیل: ایک دن میں کورونا سے 1910 افراد کی موت - برازیل، امریکہ اور بھارت کے بعد تیسرے نمبر پر ہے

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19) سے شدید طور سے متاثر برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1910 افراد کی موت کے بعد اموات کی تعداد 2،59،271 ہوگئی ہے۔

1910 deaths from corona in one day in brazil
برازیل: ایک دن میں کورونا سے 1910 افراد کی موت
author img

By

Published : Mar 4, 2021, 12:13 PM IST

برازیل میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وبا سے 1910 افراد کی موت ہوئی ہے۔

برازیل کی وزارت صحت نے یہ اطلا ع دی۔

اس دوران برازیل میں کورونا وائرس کے 71،704 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1،07،18،630 ہوگئی ہے۔

کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں برازیل، امریکہ اور بھارت کے بعد تیسرے نمبر پر ہے، جبکہ اموات کی تعداد کے لحاظ سے برازیل امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

-یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.