ETV Bharat / international

ارجنٹینا: 172 نئے کیسز، متاثرین کی مجموعی تعدا د 3607 ہو گئی - coronavirus live update

وزارت نے بتایا کہ 'گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 172 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3607 ہو گئی ہے۔'

ارجنٹینا: 172 نئے کیسز، متاثرین کی مجموعی تعدا د 3607 ہو گئی

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 3:19 PM IST

ارجنٹینا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس 'كووڈ -19' کے 172 نئے کیسز آنے کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3607 ہو گئی ہے ۔

قومی وزارت صحت نے یہ معلومات دی۔

وزارت نے بتایا کہ 'گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 172 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3607 ہو گئی ہے۔'

اس دوران نو افراد کے ہلاک ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 176 ہو گئی ہے۔ اس سے ایک دن پہلے ارجنٹینا میں کورونا کے 147 نئے کیسز سامنے آئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.