ETV Bharat / international

ارجنٹینا میں کورونا کے 144 نئے معاملات، سات افراد کی موت

ارجنٹینا میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 159 پہنچ گئی جبکہ 144 نئے معاملات درج کیے جانے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3288 ہوگئی ہے۔

144 new cases of Corona in Argentina
ارجنٹینا میں کورونا کے 144 نئے معاملات، سات افراد کی موت
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 7:12 PM IST

ارجنٹینا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس ’کووڈ-19‘ سے سات افراد کی موت کے ساتھ اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 159 پہنچ گئی جبکہ 144 نئے معاملات درج کیے جانے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3288 ہوگئی ہے۔

قومی وزارت صحت نے جمعرات کو بتایا کہ ملک میں کورونا کے 144 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی مجموعی تعداد 3288 ہو گئی ہے۔ اس وائرس سے سات افراد کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 159 تک پہنچ گئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ کو كووڈ-19 کے قہر کو وبا قرار دیا ہے۔ جان ہاپکنس یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں 26.22 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 1.82 لاکھ لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.