ETV Bharat / international

نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے 13 نئے کیسز - الیکشن ملتوی

نیوزی لینڈ میں 102 دن کے بعد گذشتہ ہفتہ چار کیسز رپورٹ ہوئی تھیں، جس کے بعد حکام نے ملک کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔

نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے 13 نئے کیسز

author img

By

Published : Aug 18, 2020, 1:50 PM IST

نیوزی لینڈ میں منگل کو گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 13 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

وزارت صحت نے بتایا کہ نئے کیسز کی تصدیق کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 1293 ہوگئی ہے، ملک میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے پیش نظر پیر کو وزیر اعظم جیسنڈا ارڈرن نے عام انتخابات کو چار ہفتوں کے لیے 17 اکتوبر تک ملتوی کردیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں کچھ عرصہ کووڈ 19 کے ساتھ رہنا پڑے گا، الیکشن ملتوی کرنے سے خطرہ کم نہیں ہوگا، انہوں نے مزید کہا کہ وہ انتخابات کی تاریخ میں دوبارہ تبدیلی نہیں کریں گی، نیوزی لینڈ میں 102 دن کے بعد گذشتہ ہفتہ چار کیسز رپورٹ ہوئی تھیں، جس کے بعد حکام نے ملک کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.