ETV Bharat / international

برازیل میں ایک دن میں کورونا سے 1274 اموات

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 10:37 AM IST

برازیل میں ایک دن قبل کووڈ۔ 19 کے 32091 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 1272 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔ برازیل وبا سے متاثر معاملوں میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔

1274 PEOPLE DIED IN A DAY DUE TO CORONAVIRUS IN BRAZIL
برازیل میں ایک دن میں کورونا سے 1274 اموات

برازیل کی قومی صحت وزارت نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس وبا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1274 لوگوں کی موت ہونے سے یہاں اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 39680 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے بدھ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق اسی دوران 32913 معاملوں کی تصدیق کے بعد ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 772416 پہنچ گئی ہے۔

برازیل میں ایک دن قبل کووڈ۔ 19 کے 32091 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 1272 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔ برازیل وبا سے متاثر معاملوں میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔

عالمی صحت تنظیم نے 11 مارچ کو کووڈ۔ 19 کو عالمی وبا اعلان کردیا تھا۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق اب تک دنیا میں کورونا وائرس سے 7316369 لوگ متاثر ہوچکے ہیں اور 415000 سے زیادہ لوگوں کی اموات ہوچکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.