ETV Bharat / international

کیوبا میں سڑک حادثہ، 10 افراد ہلاک - ڈرائیور نے اپنا کنٹرول کھو دیا

کیوبا کے صدر میگول ڈیاز کین نے ٹویٹر پر قیمتی انسانی جانوں کے ضیا پر دکھ کا اظہار کیا اور ہلاک شدہ افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

author img

By

Published : Jan 31, 2021, 11:01 AM IST

کیوبا میں ہفتے کے روز ایک سڑک حادثے میں دس افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔ انہیں ہوانا اور پڑوسی صوبے مایابیق کے اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔

نیشنل روڈ سیفٹی کمیشن کے مطابق کیوبا میں ہفتے کے روز ہوانا کے شمال مغرب کے تقریبا 40 کلومیٹر کے فاصلے پر ہوئے سڑک حادثے میں دس افراد کی موت اور 25 زخمی ہوگئے۔

مقامی پریس کے مطابق، قومی شاہراہ کے کلومیٹر 42 کے پاس ڈرائیور نے اپنا کنٹرول کھو دیا جس کے بعد بس گر گئی۔ اس بس میں اساتذہ سوار تھے۔

زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے، انہیں ہوانا اور پڑوسی صوبے مایابیق کے اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔

ٹویٹر پر کیوبا کے صدر میگول ڈیاز کین نے "قیمتی انسانی جانوں کے ضیا" پر دکھ کا اظہار کیا اور ہلاک شدہ افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.