ETV Bharat / international

زینب بنگورا نیروبی دفتر کی سربراہ مقرر - نیروبی میں اقوام متحدہ کے دفتر کا ڈائرکٹر جنرل مقرر

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونيو گوٹریس نے سیرالیون کی زینب هاوا بنگورا کو نیروبی میں اقوام متحدہ کے دفتر کا ڈائرکٹر جنرل مقرر کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونيو گوٹریس

author img

By

Published : Dec 31, 2019, 9:19 AM IST

اقوام متحدہ نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا کہ گوٹریس نے نیروبی میں اقوام متحدہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر سیرا لیون کی رہنے والی زینب هاوا بنگورا کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ زینب 2012 سے 2017 تک خانہ جنگی کے دوران جنسی تشدد کے معاملات پر خصوصی نمائندہ، انسانی حقوق کی حامی اور وکیل کے طور پر کام کرچکی ہیں اور ان کی خدمات ناقابل فراموش ہے۔

وہ سیرالیون حکومت میں ایک بار صحت اور صفائی کی وزیر اور غیر ملکی معاملات اور بین الاقوامی کوآپریشن کی بھی وزیر رہ چکی ہیں۔

خیال رہے افریقہ میں اقوام متحدہ کا 1996 سے ہیڈکوارٹر قائم ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.