ETV Bharat / international

نائیجیریا: سڑک حادثہ میں 12 ہلاک، 25 زخمی - اردو نیوز

بدھ کی دیر رات کڈونا ابوجا شاہراہ پر ٹریلر ٹرک بے قابو ہوکر پلٹ گیا۔

killed
killed
author img

By

Published : Dec 24, 2020, 12:07 PM IST

افریقی ملک نائیجیریا میں ایک بے قابو ٹریلر پلٹ جانے سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور 25 دیگر زخمی ہوگئے۔

روزنامہ ٹوڈے نے حکام کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کی دیر رات کڈونا ابوجا شاہراہ پر ٹریلر ٹرک بے قابو ہوکر پلٹ گیا۔ اس حادثے میں 12 افراد ہلاک اور 25 دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

عہدیداروں کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری، خراب سڑک، ٹریفک رہنما خطوط کی خلاف ورزی اور ڈرائیور کا گاڑی سے کنٹرول کھونے کی وجہ سے پیش آیا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.