سوڈان میں اس وبا سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3ہزار 138 اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 121 ہو گئی ہے۔
وزارت صحت نے گذشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیماری سے 23 نئے لوگوں کے صحتیاب ہونے کے ساتھ ہی یہاں تمام صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 309 ہے۔
وزیر صحت اکرم علی التام نے پابندی میں نرمی کو وائرس کے پھیلاؤ کے لئے ذمہ دار قرار دیا ہے۔سوڈان حکومت نے خرطوم میں 18 اپریل کو تین ہفتے کا کرفیو لگایا تھا، پھر 9 مئی تک 10 دن کے لئے اور پھر 18 مئی سے دو ہفتے کے لئے بڑھا دیا تھا