ETV Bharat / international

یوگنڈا میں عمارت گرنے سے تین افراد ہلاک - کمپالا میں زیر تعمیر عمارت منہدم

کئی لوگوں کے ملبے تلے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ ریڈ کراس، یوگنڈا پولیس اور فائر ڈپارٹمنٹ نے ریسکیو اور تلاش کے لیے رسپانس ٹیمیں تعینات کی ہیں۔

Three killed in Uganda building collapse

author img

By

Published : Sep 6, 2021, 1:14 PM IST

یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے کم از کم تین افراد ہلاک اور سینکڑوں افراد کے پھنسنے کی اطلاعات ہیں۔

یوگنڈا ریڈ کراس سوسائٹی کی ترجمان ایرین نکسیتا نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ اتوار کے روز کمپالا کے علاقے کسینی میں عمارت منہدم ہونے کے بعد ملبے سے تین لاشیں نکالی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک اور لاش برآمد ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اب تک اموات کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ ملبے میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوگنڈا: وزیر ٹرانسپورٹ کی گاڑی پر فائرنگ، بیٹی اور ڈرائیور ہلاک

ریڈ کراس نے کہا کہ کئی لوگوں کے ملبے تلے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ ریڈ کراس، یوگنڈا پولیس اور فائر ڈپارٹمنٹ نے ریسکیو اور تلاش کے لیے رسپانس ٹیمیں تعینات کی ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.