مقامی انتظامیہ نے اس کی اطلاع دی ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق واٹر پروڈیوسر کمپنی کی بس میں سوار آٹھ لڑکیاں گولی لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئی تھیں،جن میں سے تین لڑکیوں کی موت ہوگئی جبکہ پانچ دیگر لڑکیوں کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔
اس سلسلے میں کوئی دیگر معلومات نہیں ملی ہے کہ علحیدگی پسندوں نے شہریوں کی بس پر حملہ کیوں کیا۔
اقوام متحدہ کے مطابق یہاں اندرونی لڑائی میں 530000 لوگ بے گھر ہوئے ہیں۔