ETV Bharat / international

لیبیا میں کرفیو کی مدت 10 دن بڑھی - اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ لیبیا حکومت

اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ لیبیا حکومت نے کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا پر قابو پانے کے لیے نافذ کرفیو کی مدت 10 دن کے لیے بڑھا دی ہے۔

the curfew in libya has been extended by 10 days
لیبیا میں کرفیو کی مدت 10 دن بڑھی
author img

By

Published : May 28, 2020, 7:59 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کرفیو کی مدت شام چھ سے صبح چھ بجے تک رہے گی۔

نیشنل سینٹر فار ڈیسیز کنٹرول کے مطابق لیبیا میں کورونا انفیکشن کے 99 معاملے فعال ہیں اور 40 لوگ اس بیماری سے ٹھیک ہوئے ہیں جبکہ چار لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.