ETV Bharat / international

نائجیریا میں بوکو حرام کے کئی شدت پسند ہلاک - نائجیریا میں بوکو حرام

نائجیریا کے شمال مشرقی صوبہ بورنو میں فضائیہ نے بوکو حرام کے ایک خفیہ ٹھکانے کو تباہ کرتے ہوئے اس کے کئی ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔

بوکو حرام کے کئی دہشت گرد ہلاک
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 6:20 PM IST

فضائیہ کے ترجمان ابی کونلے درامولا نے اتوار کو بتایا کہ فضائیہ کی طرف سے تباہ کیا گیا شدت پسندوں کا خفیہ ٹھکانہ شمالی بورنو کے لیک چاد میں واقع تھا۔

انہوں نے کہا ’’فضائیہ کی طرف سے چلائی گئی فوجی مہم کے دوران بوکو حرام کے کئی شدت پسند مارے گئے ہیں‘‘۔

انہوں نے بتایا کہ خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ دہشت گردوں کا ایک گروپ سکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

اس اطلاع کے بعد سکیورٹی فورسز نےشدت پسندوں کے خلاف مہم چلائی اور ان کے ایک خفیہ ٹھکانے کو تباہ کرتے ہوئے کئی شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا

۔ آخری اطلاع موصول ہونے تک بوکو حرام کے شدت پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی فوجی مہم جاری تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.