ETV Bharat / international

تیل کی لوٹ کے دوران درجنوں ہلاک

author img

By

Published : Aug 10, 2019, 9:36 PM IST

غور طلب ہے کہ افریقہ میں اس طرح کے حادثات کے دوران لوگوں کی اموات عام بات ہے۔

متعلقہ تصویر

افریقی ملک تنزانیہ میں ٹینکر دھماکے کے دوران 60 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

تیل کی لوٹ کے دوران درجنوں ہلاک

تفصیلات کے مطابق مشرقی تنزانیہ میں تباہ تیل کے ٹینکر سے مقامی لوگ تیل نکال رہے تھے تبھی ٹینکر میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک ہو گئے۔

تنزانیہ کے سب سے بڑے معاشی شہر دارِ سلام سے 200 کلو میٹر دور موروگور شہر میں یہ حادثہ پیش آیا۔

غور طلب ہے کہ افریقہ میں اس طرح کے حادثات کے دوران لوگوں کی اموات عام بات ہے۔

سنہ 2013 میں یوگانڈا کے دارالحکومت کمپالا کے مضافات میں اسی طرح کے ٹینکر حادثے میں 29 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.