ETV Bharat / international

سوڈان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس - سوڈان

جنوبی سوڈان کی وزارت صحت نے ملک میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔

Sudan reports first case of coronavirus
سوڈان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 12:15 PM IST

عالمی ادارہ صحت نے پیر کو اس کی اطلاع دی۔ اطلاعات کے مطابق ایک 29 سالہ خاتون میں اس انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے جو 28 فروری کو ادیس ابابا کے راستے ہالینڈ سے لوٹی تھی۔

وہاں سے واپس لوٹنے کے بعد متاثرہ کو بخار، زکام ، سر درد اور سانس لینے میں تکلیف کی شکایت تھی۔ وہ فی الحال الگ تھلگ رکھی گئی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے جنوبی سوڈان میں نمائندہ اولشايو اولو نے کہا’’سوڈان میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔ وزارت صحت کے ساتھ ہم حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ وقت بہت کٹھن ہے‘‘۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.