ETV Bharat / international

جنوبی افریقہ کی ایک خاتون نے 10 بچوں کو جنم دیا - جنوبی افریقہ کی ایک خاتون

جنوبی افریقہ کی ایک خاتون نے پیر کی رات ایک مقامی اسپتال میں 10 بچوں کو جنم دیا۔ ان کے اہل خانہ اور مقامی حکومت نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی۔

جنوبی افریقہ کی ایک خاتون نے 10 بچوں کو جنم دیے کے ریکارڈ قائم کردیا

author img

By

Published : Jun 10, 2021, 11:34 AM IST

Updated : Jun 10, 2021, 11:56 AM IST

اس خاتون کے اہل خانہ نے بتایا کہ 'ہمیں اسپتال سے ایک فون موصول ہوا جس نے ہمیں پیدائش سے آگاہ کیا اور اس کی ماں گوسیم سیٹھول سے مزید تصدیق ہوگئی جو ابھی تک تکلیف میں تھیں۔ وہ اور سبھی بچے خیریت سے ہیں اور اب بھی اسپتال میں ہیں۔'

سیٹھول کے شوہر ٹیبوہو سیوتسی نے کہا کہ ان کی 37 سالہ بیوی نے دس بچوں کو جنم دیا۔ تمام بچے سات لڑکے اور تین لڑکیاں اب بھی اسپتال میں ہیں اور جب تک وہ مضبوط نہیں ہوں گے وہیں رہیں گے۔'

ایکورولینی شہر کے میئر مزونڈل مسینا نے ٹویٹ کیا کہ 'ہمیں کنبہ مل گیا ہے اور ہمیں مطلع کیا گیا ہے کہ بچے ٹھیک ہیں۔ ہمارے کچھ مقامی ساتھی اس خاندان کی مدد کر رہے ہیں۔'

Last Updated : Jun 10, 2021, 11:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.