ETV Bharat / international

Somali army attack: صومالی فوج کے حملے میں الشباب کے 6 عسکریت پسند ہلاک - news of Somalia

صومالی نیشنل آرمی Somali Armed Forces کے کمانڈر نے کہا کہ "ہم نے الشباب کے چھ عسکریت پسندوں کو ہلاک six al-Shabab militants killed کر دیا اور ایک دھماکہ خیز مواد سے بھری کار کے حملے کو ناکام بنا دیا جس کا مقصد گوریل میں ایس این اے بیس پر دھماکہ کرنا تھا۔''

Somali army attack kills 6 al-Shabab militants

author img

By

Published : Jan 24, 2022, 12:36 PM IST

موغادیشو، صومالی نیشنل آرمی (Somali Armed Forces) کے خصوصی دستوں گورگور (Gorgor) نے وسطی صومالیہ کے گلگڈو علاقے کے گوریل شہر میں ایک فوجی اڈے پر الشباب کے 6 عسکریت پسندوں six al-Shabab militants کو ہلاک کر ایک کار بم دھماکے کو ناکام کر دیا ہے۔

سنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق Somali Armed Forces کے کمانڈر اوداوا یوسف ریز نے اتوار کو ایس این اے ریڈیو موغادیشو کو بتایا کہ عسکریت پسندوں کا کمانڈر، جو علاقے کے گوریل اور البار شہروں کا انچارج تھا، ہلاک ہونے والوں میں شامل ہے۔

ریز نے کہا کہ "ہم نے الشباب کے چھ عسکریت پسندوں کو ہلاک six al-Shabab militants killed کر دیا اور ایک دھماکہ خیز مواد سے بھری کار کے حملے کو ناکام بنا دیا جس کا مقصد گوریل میں ایس این اے بیس پر دھماکہ کرنا تھا۔''

یہ بھی پڑھیں: صومالیہ: فوج نے سات عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا

انہوں نے کہا کہ فوج نے آپریشن کے دوران اسلحہ اور ایک گاڑی برآمد کی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فوج الرٹ رہے گی اور عسکریت پسندوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

الشباب کے عسکریت پسندوں نے سرکاری فورسز کے حالیہ حملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.