ETV Bharat / international

لیبیا میں جنگ بندی کیلئے 18 فروری سے دوسرے دور کی بات چیت - لیبیا میں جنگ بندی

اقوام متحدہ کےامداد مشن نے ایک بیان میں کہا دونوں فریقوں نے وسیع جنگ بندی معاہدہ کے لئے مسلسل مذاکرات کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔

لیبیا میں جنگ بندی کیلئے 18 فروری سے دوسرے دور کی بات چیت

author img

By

Published : Feb 9, 2020, 10:28 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:33 PM IST

اقوام متحدہ امداد مشن نے لیبیا جنگ بندی کے لئے 5-5 نمائندوں کی شکل میں بات چیت کے دوسرے دور کا اعلان کیا ہے۔

اقوام متحدہ کےا مداد مشن نے ایک بیان میں کہا دونوں فریقوں نے وسیع جنگ بندی معاہدہ کے لئے مسلسل مذاکرات کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔

مشن نے دونوں فریقوں کے درمیان جنیوا میں حالیہ دور کی بات چیت کے لئے 18 فروری کی تاریخ رکھنے کی تجویز پیش کی۔

خیال رہے کہ لیبیا میں دونوں جانب کے لڑاکو فریق، ہر ایک کے پانچ اعلی سطحی نمائندوں کے درمیان اس ہفتہ پہلے دور کی بات چیت ہوئی۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.