ETV Bharat / international

ایتھوپیا میں راکٹ سے حملہ - اسمارا ہوائی اڈے پر راکٹ داغے گئے

افریقی ملک ایتھوپیا کے دارالحکومت اسمارا میں دو راکٹ سے حملے کیے گئے۔ حالانکہ اب تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ اس حملے میں کتنے افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Nov 15, 2020, 3:53 PM IST

ایتھوپیا کے دارالحکومت اسمارا میں ٹائگرے پیپلز لبریشن فرنٹ (ٹی پی ایل ایف) نے کم از کم دو راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

اخبار نے سنیچر کو بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً 8 بجے اسمارا ہوائی اڈے پر راکٹ داغے گئے۔ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ایک عینی شاہد نے اخبار کو بتایا کہ راکٹ لمبی دوری کے میزائل کی طرح نظر آرہے تھے۔

اس سے قبل سنیچر کو ٹائگرے پیپلز لبریشن کے صدر اور ٹائگرے علاقے کے ایگزیکٹو ڈیبرتسین گریبومیچل نے ایتھوپیا کے اسمارا علاقے میں دو میزائل حملوں کی ذمہ داری لی اور کہا کہ وہ دیگر حملوں میں شامل نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.