ETV Bharat / international

نائجیریا میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک، 10 زخمی - حادثے میں زخمی افراد کو نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا

افریقی ملک نائجیریا کے ڈیلٹا علاقہ میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد کے ہلاک اور 10 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

road accident in nigeria, four killed and more than 10 people injured
نائجیریا میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک، 10 زخمی
author img

By

Published : Feb 19, 2021, 3:35 PM IST

مغربی افریقی ملک نائجیریا کے ڈیلٹا علاقہ میں ایک بس اور ٹرک کے درمیان ہوئی ٹکر سے ایک بچے سمیت چار افراد ہلاک اور 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

فیڈرل روڈ سیفٹی کور کے ایک کمانڈر یو واہیوکا نے بتایا کہ یہ حادثہ ڈیلٹا کی جنوبی ریاست میں اسابا - ایبوسا وری روڈ پر ایک گاڑی کے بریک فیل ہونے کے سبب پیش آیا۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرک کی بریک فیل ہوگئی تھی جس کے بعد ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: گلوان جھڑپ میں پانچ چینی فوجی ہلاک ہوئے تھے، چین کا اعتراف

افسر نے بتایا کہ ایک بچے سمیت تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ حادثے میں زخمی افراد کو نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کر کے حادثے کی جانچ شروع کر دی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.