ETV Bharat / international

Firing in the US state of Texas: امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی - کلب میں ہوئی فائرنگ

ٹیکساس میں ہوئی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص کی موت جبکہ دو افراد زخمی Firing in the US state of Texas ہوئے ہیں۔

ایک شخص ہلاک
ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Jan 9, 2022, 3:37 PM IST

امریکی ریاست ٹیکساس کے سب سے بڑے شہر ہیوسٹن کے ایک آفٹر آورز کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک مشتبہ شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی One Killed, Two Injured During Shooting ہو گئے۔ پولس نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

ہیوسٹن پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے سے کچھ پہلے پیش آیا۔

مقامی خبر رساں ایجنسی اے بی سی 13 نے رپورٹ کیا کہ شوٹنگ سے تقریباً 10 منٹ قبل کلب میں ہنگامہ آرائی ہوئی اور ڈی جے نے میوزک بند کر دیا۔ یہ وہ وقت تھا جب بہت سے لوگوں کو کلب سے نکال دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:امریکہ میں فائرنگ، ایک کی موت

پولیس نے بتایا کہ ملزم نے فرار ہونے سے پہلے پارکنگ میں فائرنگ کی جس سے ایک گاہک، ایک سیکیورٹی گارڈ اور کلب کا ملازم زخمی ہوگیا۔ پولیس نے بعد میں تصدیق کی کہ گاہک کی موت گولی لگنے سے ہوئی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.