ETV Bharat / international

نائیجیریا: وزیر خارجہ کورونا پازیٹیو - کورونا وائرس

نائیجیریا کے وزیر خارجہ جیفری اونیاما کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

nigerian minister
nigerian minister
author img

By

Published : Jul 20, 2020, 7:18 AM IST

وزیر خارجہ جیفری اونیاما نے تصدیق کی کہ انہوں نے اپنا چوتھا کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ 'گزشتہ روز گلے میں تکلیف ہونے کے بعد میں نے ٹیسٹ کروایا اور اتفاق سے میری ٹیسٹ رپورٹ میں مجھے کووڈ 19 پازیٹیو پایا گیا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

جیفری نے مزید لکھا کہ 'یہی زندگی ہے، کبھی جیت تو کبھی ہار! میں نے اپنے آپ کو آئسولیٹ کر لیا ہے اور آپ سبھی سے صحت میں بہتری کے لیے دعا کی گزارش کرتا ہوں۔

بم دھماکے میں پولیس کا سربراہ ہلاک

واضح رہے کہ مغربی افریقی ملک نائیجریا میں ابھی تک 36 ہزار 107 کورونا وائرس کیسز سامنے آچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.