مقامی پولیس نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔
كادونا پولیس کے ترجمان یعقوب سابو نے ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 'شہر کے سابون تاشہ کے علاقے میں سڑک کنارے پر ایک گیس وینڈنگ کی دکان میں یہ دھماکہ ہوا۔'
مزید پرھیں:امریکی حملے کے خلاف عملی طور پر رد عمل کا آغاز
مزید پڑھیں:شیعہ مسلمانوں کا امریکہ کے خلاف احتجاج
مزید تحقیقات کے لیے جائے وقوع پر ماہرین کی ٹیم کو بھیج دیا گیا ہے۔