ETV Bharat / international

مراکش اور الجیریا میں کورونا وائرس کے بھارتی اسٹرین کا پہلا کیس

مراکش میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 5،12،000 ہوگئی ہے جبکہ 9032 مریض ہلاک ہو گئے ہیں۔

corona virus
corona virus
author img

By

Published : May 4, 2021, 4:34 PM IST

مراکش اور الجیریا میں کورونا وائرس کے بھارتی اسٹرین کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔

مراکش کی وزارت صحت کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کاسا بلانکا میں دو افراد کے کورونا وائرس کے بھارتی اسٹرین سے متاثر ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ دوسری طرف الجیریا کی وزارت صحت سے وابستہ پاسٹیور انسٹی ٹیوٹ کے مطابق یہاں ٹیپازا پرنس میں بھی اس طرح کے چھ کیسز سامنے آئے ہیں۔

واضح رہے کہ مراکش میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 5،12،000 ہوگئی ہے جبکہ 9032 مریض ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس دوران 4،98،000 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

الجیریا میں اب تک 1،22،000 افراد اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں اور 195 افراد اس وبا ہلا ک ہوئے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.