ETV Bharat / international

چلی: 24 گھنٹے میں کورونا کے تین ہزار سے زائد نئے معاملے - چلی میں کورونا کے مریض

جنوبی افریقی ملک چلی میں کورونا کے اب تک 82289 معاملے سامنے آئے ہیں اور یہاں اس سے 841 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں چلی میں کورونا کے تین ہزار سے زائد نئے کیسز

author img

By

Published : May 28, 2020, 2:01 PM IST

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین ہزار 428 معاملے سامنے آئے اور 35 لوگوں کی موت ہوئی، اب تک یہاں 33540 مریض صحت مند ہوئے ہیں۔

معاملے بڑھنے کے سبب وزیر صحت جیمی منلچ نے دارالحکومت سینٹیاگو اور بڑے شہروں میں 29 مئی سے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.