ETV Bharat / international

لیبیا میں کورونا کے مزید 628 نئے کیسز

لیبیا میں کورونا وائرس کے مزید 628 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد متاثرین کی تعداد 37437 ہوگئی ہے۔

Libya reports 628 new COVID-19 cases
لیبیا میں کورونا کے مزید 628 نئے کیسز
author img

By

Published : Oct 6, 2020, 12:46 PM IST

اس مہلک وبا کے قومی کنٹرول مرکز نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ انہوں نے 3356 نمونے لیے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ مزید 647 مریضوں کی شفایابی کے بعد اس مہلک ترین وبا سے صحت مند ہونے والوں کی مجموعی تعداد 22076 ہوگئی ہے جبکہ چار افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 596 ہوگئی ہے۔

لیبیا میں مارچ میں کورونا وائرس کا پہلا کیس منظر عام پر آنے کے بعد انتظامیہ نے احتیاطی اقدامات کیے جن میں ملک کی سرحدیں بند کرنا ، اسکولز ، مساجد کو بند کرنا اور عوامی ہجوم پر پابندیاں شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.