ETV Bharat / international

نائجیریا: دھماکہ میں درجن سے زائد ہلاک - دھماکہ

بتایا جارہا ہے کہ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ وہاں کھڑی دس گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

kills more than a dozen in nigeria
نائجیریا: دھماکہ میں درجن سے زائد ہلاک
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 11:35 AM IST

نائجیریا میں پٹرول ٹینکر میں اچانک دھماکہ ہوگیا۔ اس دھماکے میں 13 سے زیادہ افراد کی جائے واقع پر ہی موت واقع ہوئی ہے۔

نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا کے لوکجا شہر میں ایک گاڑی سے ٹکرانے کے بعد پٹرول ٹینکر میں زوردار دھماکہ ہوا۔

مقامی میڈیا نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ حادثہ بدھ کی صبح پیش آیا اور پٹرول ٹینکر میں آگ لگنے سے کم از کم 30 لوگ جھلس گئے۔

بتایا جارہا ہے کہ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ وہاں کھڑی دس گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

ایک عینی شاہد کے مطابق پٹرول ٹینکر لے جارہا ڈرائیور گاڑی پرکنٹرول کھو بیٹھا اور ٹینکر ایک گاڑی سے ٹکرا گیا جس کے بعد اس میں زوردار دھماکہ ہوگیا۔

پولیس اس حادثے میں مارے گئے لوگوں کی تعداد کا پتہ لگارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.