ETV Bharat / international

برازیل میں موسلا دھار بارش سے سات افراد ہلاک

author img

By

Published : Jan 26, 2020, 12:15 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:15 PM IST

برازیل کے جنوب مشرقی شہر بیلو هوریزنٹو میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے کم از کم سات افراد ہلاک اور 16 دیگر لوگوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Heavy rains kill seven in Brazil
برازیل میں موسلا دھار بارش سے سات افراد ہلاک

مقامی میڈیا نے یہ اطلاع دی ہے۔ ریاست کے شہری سیکورٹی کے علاقائی کوآرڈینیٹر کے مطابق موسلا دھار بارش کی وجہ سے 2554 لوگوں کو اپنے اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانا پڑا ہے اور 791 لوگوں کو ہفتہ تک بارش کی وجہ سے بے گھر ہونا پڑا۔

حکام نے بتایا کہ بیلو هوریزنٹو کے ساتھ ابریٹی اور بیٹم میونسپل علاقوں میں سات افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

برازیل کے نیشنل محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بیلو هوریزنٹو میں گزشتہ جمعہ کو پچھلے 110 برسوں میں سب سے زیادہ بارش ہوئی۔ یہاں تقریبا 24 گھنٹے میں 171.8 ملی میٹر بارش ہوئی۔

Intro:Body:

hhh

Conclusion:
Last Updated : Feb 25, 2020, 4:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.