صوبہ کے پولیس آفیسر ایڈورڈ ایبوکا نے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ریاست کے امن عمل کو گہرا جھٹکا لگا ہے۔
انہوں نے کہا ’’ریاست کے امن عمل میں مصروف پولیس ریاستی حکومت اور فوج کے لئے یہ ایک بڑا دھچکا ہے‘‘۔ پولیس نے بتایا کہ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔