ETV Bharat / international

کورونا وائرس : دنیا بھر کے تازہ حالات - covid19 cases worldwide

کورونا وائرس کے پیش نظر متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے، وہیں دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 50 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 11:03 AM IST

دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 10 لاکھ 15 ہزار 850 ہو گئی ہے جبکہ 53 ہزار 216 افراد اس وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں لگاتار اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

متاثرین کی تعداد جو اوپر دی گئی ہے یہ سبھی افراد کووڈ انیس کے لیے مثبت پائے گئے ہیں۔

وائٹ ہاوس کورونا وائرس ٹاسک فورس کے کوارڈینیٹر ڈاکٹر دیبوراہ بریکس کا کہنا ہے 'کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد یہ لگ رہا ہے کہ امریکہ کے لوگ ہدایات پر عمل نہیں کر رہے ہیں'۔

Global COVID-19 tracker
دنیا بھر کے تازہ حالات

زیادہ تر افراد میں کورونا وائرس ہلکے یا اعتدال پسند علامات پیدا کر رہا ہے جیسے بخار، زکام اور اس کی مدت محض 2 سے 3 ہفتے کی ہوتی ہے اس کے بعد یہ ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن جو لگ 50 سال سے زائد عمر کے ہیں اور جو لوگ پہلے سے ہی کسی غیر مواصلاتی بیماری میں مبتلا ہیں ان کو کورونا وائرس بری طرح سے متاثر کر رہا ہے، جس کی وجہ سے وہ نمونیا کے شکار ہو جاتے ہیں اور بعد میں ان کی موت واقع ہو جاتی ہے۔ لیکن یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ اس بیماری سے کافی تعداد میں لوگ نجات بھی پا لیتے ہیں۔

کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اور اپنے آپ کو اس سے بچانے کے لیے سب سے اچھا طریقہ ہے کہ آپ اپنے ہاتھوں کو صابن اور پانی سے لگاتار دھوتے رہیں، اس میں دھیان رکھنا ہو گا کہ آپ اپنے ہاتھوں کو 20 سیکنڈ تک دھو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.