ETV Bharat / international

تنزانیہ میں سیلاب سے درجنوں ہلاک، ہزاروں بے گھر - Flood in Tanzania kills dozen of citizens

تنزانیہ کے کلوا میں بھاری خطرناک سیلاب کی وجہ سے 15000 سے زائد لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔

Tanzania flood kills twelve
Tanzania flood kills twelve
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 7:39 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:39 PM IST

تنزانیہ میں لنڈی علاقہ کے ضلع کلوا میں خطرناک سیلاب سے کم از کم 13لوگوں کی موت اور 15,096لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔

کلوا کے ضلع کمشنر کرسٹوفر نگیوبیاگئی نے سنیچر کو بتایا 'موسلا دھار بارش کی وجہ سے آئے سیلاب سے سیکڑوں ہیکٹیئر کھیت برباد ہوگئے اور بڑی تعداد میں جانور مارے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے:-
دہلی میں مظاہرین پر 48 گھنٹے کے اندر دوسری فائرنگ
بجٹ 2020 کے اہم نکات

انہوں نے بتایا '26 جنوری سے آئے سیلاب کی وجہ سے کلوا کے 90 میں سے 16 گاوں کے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔ ضلع انتظامیہ نے چار شیلٹر ہوم تعمیر کئے ہیں جن میں 8000 بے گھر لوگوں نے پناہ لی ہے۔ باقی 7096 لوگ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے یہاں ٹھہرے ہوئے ہیں۔

حکام نے کاروباریوں اور تنظیموں سے متاثرین کی مدد کے لئے کھانے، پانی، دوا، ٹینٹ، کمبل، گدے اور کپڑے وغیرہ عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

موانجا علاقہ کی پولیس کمانڈر سافیہ جونگو نے بتایا کہ تمام متاثرین کو محفوظ مقامات پر لے جایا گیا ہے۔

تنزانیہ موسم سائنس اتھارٹی نے اتوار کو موسم کی تازہ معلومات دیتے ہوئے مشرقی افریقہ کے دس سے زیادہ علاقوں میں شدید بارش ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا۔

مزید پڑھیے:-
بجٹ 2020: 'ہر شہری اقتصادی طور پر بااختیار بنے گا'
اقلیتوں کے لئے بجٹ میں کیا ہے خاص؟

Intro:Body:

InternationalPosted at: Feb 1 2020 6:52PM

تنزانیہ میں سیلاب سے 13کی موت، 15000بے گھر

دارالسلام، یکم فروری (ژنہوا) تنزانیہ میں لنڈی علاقہ کے کلوا ضلع میں خطرناک سیلاب سے کم از کم 13لوگوں کی موت اور 15,096لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔

کلوا کے ضلع کمشنر کرسٹوفر نگیوبیاگئی نے سنیچر کو بتایا کہ موسلا دھار بارش کی وجہ سے آئے سیلاب سے سیکڑوں ہیکٹیئر کھیت بربا د ہوگئے اور بڑی تعداد میں جانور مارے گئے۔

انہوں نے بتایا کہ 26جنوری سے آئے سیلاب کی وجہ سے کلوا کے 90میں سے 16گاوں کے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔ضلع انتظامیہ نے چار شیلٹرہوم تعمیر کئے ہیں جن میں 8000بے گھر لوگوں نے پناہ لی ہے۔ باقی 7096لوگ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے یہاں ٹھہرے ہوئے ہیں۔

حکام نے کاروباریوں اور تنظیموں سے متاثرین کی مدد کے لئے کھانے، پانی، دوا، ٹینٹ، کمبل، گدے اور کپڑے وغیرہ عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

موانجاعلاقہ کے پولیس کمانڈر سافیہ جونگو نے بتایا کہ تمام متاثرین کو محفوظ مقامات پر لے جایا گیا ہے۔

تنزانیہ موسم سائنس اتھارٹی نے اتوار کو موسم کی تازہ معلومات دیتے ہوئے مشرقی افریقہ کے دس سے زیادہ علاقوں میں شدید بارش ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا۔

ژنہوا۔ م ع۔ 1850

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.