ETV Bharat / international

نائیجیریا: سڑک حادثے میں آٹھ افراد کی موت - فیڈرل روڈ سیفٹی پولیس

نائیجیریا کے فیڈرل روڈ سیفٹی پولیس نے کہا ہے 'حادثے میں کل 22 لوگ شامل تھے جن میں چھ لوگ محفوظ رہے'۔

eight killed in road accident in nigeria
نائیجیریا: سڑک حادثے میں آٹھ افراد کی موت
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 2:23 PM IST

وسطی نائیجیریا میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں آٹھ لوگوں کی موت جبکہ دیگر آٹھ زخمی ہوگئے۔

نائیجیریا کے فیڈرل روڈ سیفٹی پولیس نے یہ اطلاع دی ہے۔

شمالی۔ وسطی ریاست نائیجر میں روڈ سیفٹی پولیس کے ایک کمانڈر جوئل ڈگوا نے کہا کہ 'ریاست کی موکوا۔ بڈا شاہراہ پر لابوجی گاؤں میں ایک بس اور ایک گاڑی کے مابین ٹکر ہوگئی'۔

پولیس افسر نے بتایا کہ یہ حادثہ تیز رفتار گاڑی کے ٹکرانے کے سبب پیش آیا۔ واقعہ کی مزید جانچ ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.