ETV Bharat / international

خاتون کے قبضے سے نشیلی اشیا برآمد - woman

شک کی بنیاد پر سامان کی تلاشی لی گئ۔ بعد ازاں خاتون کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے حوالے کردیا گیا۔

خاتون کے قبضے سے نشیلی اشیا برآمد
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 10:37 PM IST

دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک غیر ملکی خاتون کے پاس سے تقریباً 21 کلوگرام نشیلی اشیا برآمد ہوئی ہے، جس کی قیمت بین الاقوامی بازار میں تقریباً 21 لاکھ روپے ہے۔

اطلاعات کے مطابق خاتون کی شناخت زمبابوے کی 34 سالہ ناستور فریرائی کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ ایتھوپین ائرلائنز کی پرواز سے ادیسابابا جارہی تھی۔

شک کی بنیاد پر سامان کی تلاشی لی گئ۔ بعد ازاں خاتون کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے حوالے کردیا گیا۔

دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک غیر ملکی خاتون کے پاس سے تقریباً 21 کلوگرام نشیلی اشیا برآمد ہوئی ہے، جس کی قیمت بین الاقوامی بازار میں تقریباً 21 لاکھ روپے ہے۔

اطلاعات کے مطابق خاتون کی شناخت زمبابوے کی 34 سالہ ناستور فریرائی کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ ایتھوپین ائرلائنز کی پرواز سے ادیسابابا جارہی تھی۔

شک کی بنیاد پر سامان کی تلاشی لی گئ۔ بعد ازاں خاتون کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے حوالے کردیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.