ETV Bharat / international

مراکش میں کورونا وائرس کے معاملے بڑھ کر 37 ہوئے

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 10:09 AM IST

مراکش میں مہلک کورونا وائرس سے متاثر لوگوں کی تعداد بڑھ کر 37 ہوگئی ہے۔

مراکش میں کورونا وائرس کے معاملے بڑھ کر 37 ہوئے
مراکش میں کورونا وائرس کے معاملے بڑھ کر 37 ہوئے

وزارت صحت نے منگل کے روز جاری ایک بیان میں کہا کہ 'ایک چھوڑکر سبھی معاملے غیر ملکی شہریوں میں سامنے آئے ہیں۔ مراکش کے میکنیس، فیس، مراکیچ، آگادیر، رباط اور کیسابلانکا شہر میں یہ معاملے سامنے آئے ہیں۔

وزارت نے بتایا کہ 37 مریضوں کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔

مراکش نے اس کے علاوہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سبھی ریستوراں، کلب، سنیما ہال، جم اور مسجدوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ وائرس اب تک دنیا کے 110 سے زیادہ ممالک میں پھیل چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.