ETV Bharat / international

برازیل، کورونا وائرس سے دوسرا سب سے زیادہ متاثر ملک ہے

برازیل کورونا وائرس سے دوسرا سب سے زیادہ متاثر ملک ہے جبکہ پہلے نمبر پر امریکہ ہے جہاں دو لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا کے سبب ہلاک ہو چکے ہیں۔

author img

By

Published : Oct 11, 2020, 11:37 AM IST

کورونا وائرس
کورونا وائرس

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے قہر سے 559 متاثرین کی موت کے بعد ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ اطلاعات کے مطابق ملک میں اب تک 150198 لوگوں کی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے سبب موت ہوگئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 26749 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد پچاس لاکھ 82 ہزار 637 ہوگئی۔

برازیل کورونا وائرس سے دوسرا سب سے زیادہ متاثر ملک ہے جبکہ پہلے نمبر پر امریکہ ہے جہاں دو لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا کے سبب ہلاک ہو چکے ہیں۔

وہیں اس فہرست میں تیسرے نمبر پر بھارت ہے جہاں اب تک ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں کی کورونا سے موت ہوچکی ہے۔ ان تینوں ممالک میں کورونا سے تقریباً پانچ لاکھ لوگوں کی جان جاچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.