ETV Bharat / international

کانگو کی کیوو جھیل میں کشتی الٹنے سے 10 افراد ہلاک - کشتی پر 120 افراد سوار

کشتی پر 120 افراد سوار تھے اور بہت بھاری سامان بھی لدا ہوا تھا۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ گنجائش سے زیادہ سامان لادنے کی وجہ یہ حادثہ پیش آیا۔

Boat capsizes on Kivu Lake in DR Congo, leaving 10 people dead, 50 missing
کانگو کی کیوو جھیل میں کشتی الٹنے سے 10 افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 12, 2021, 10:19 AM IST

وسطی افریقی ملک کانگو کے مشرقی حصے میں کیوو جھیل میں ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 50 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

اوکاپی ریڈیو براڈکاسٹر نے علاقائی حکام کے حوالے سے بتایا کہ ایک موٹر والی کشتی مقامی بازار کی طرف جاتے ہوئے جھیل میں الٹ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: کانگو میں شدت پسندوں کا حملہ، 10 افراد کی موت

ایکچوئلائٹ نیوز آؤٹ لیٹ نے بتایا کہ کشتی پر 120 افراد سوار تھے اور بہت بھاری سامان بھی لدا ہوا تھا۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ گنجائش سے زیادہ سامان لادنے کی وجہ یہ حادثہ پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.