ETV Bharat / international

مالی: سڑک حادثے میں 19 افراد ہلاک

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 12:57 PM IST

مالی کے کاؤلی کورو میں قومی شاہراہ نمبر 26 پر کانگابا اور بان چوؤ مانا کے درمیان سڑک حادثے میں کم از کم 19 لوگوں کی موت ہوگئی۔

مالی: سڑک حادثے میں 19 لوگوں کی موت
مالی: سڑک حادثے میں 19 لوگوں کی موت

ڈائریکٹوریٹ نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق منگل کی صبح سات بجے بماکو سے آرہے ٹرک نے کانگابا سے آرہے ایک پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑی کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں 19 کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔

کاؤلی کورو کے علاقائی ڈائریکٹوریٹ نے بتایا کہ سبھی زخمیوں کو بماکو کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ حادثے کی وجہ کا اگرچہ ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.