ETV Bharat / international

لیبیا: 'متیگا ہوائی اڈہ پرواز کے لئے ممنوع' - فوج کے ترجمان احمد مسماری

فوج کے ترجمان احمد مسماری نے فیس بُک پر پوسٹ میں کہا کہ فیلڈ مارشل خليفة حفتر کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں طرابلس کے متیگا ہوائی اڈے کو پرواز کے لئے ممنوع علاقے میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا۔

Airport in Prohibited Area for Flight
'متیگا ہوائی اڈہ پرواز کے لئے ممنوع'
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 12:16 PM IST

فیلڈ مارشل خليفة حفتر کی قیادت والی 'لیبین نیشنل آرمی' نے دعوی کیا ہے کہ راجدھانی طرابلس کا متیگا ہوائی اڈہ کو پرواز کے لئے ممنوع علاقے میں شامل کرلیا گیا ہے۔

فوج کے ترجمان احمد مسماری نے فیس بُک پر پوسٹ میں کہا کہ فیلڈ مارشل خليفة حفتر کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں طرابلس کے متیگا ہوائی اڈے کو پرواز کے لئے ممنوع علاقے میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا۔

بیان کے مطابق فوج نے کہا ہے کہ ایئر لائنس نو فلائی زون کی سرحدوں کا احترام کریں اور طیاروں کو مشکل میں نہ ڈالیں۔

مزید پڑھیں: امریکہ-ایران کشیدگی کے پس منظر اجمیر میں امن کی دعا

اس سے قبل اپریل میں ایل این اے نے لیبیا کے مغربی حصے کو پرواز کے لئے ممنوع علاقے میں شمار کیا تھا۔ مغربی حصے پر اقوام متحدہ حامی حکومت اقتدار میں ہے جسے معزول کرنے کے لئے ایل این اے جدوجہد کررہا ہے۔

حفتر نے 12 دسمبر سے طرابلس پر قبضہ کے سلسلے میں اپنی مہم شروع کرتے ہوئے فیصلہ کن لڑائی کا اعلان کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.