ETV Bharat / international

تیونس میں تمام صوبے کورونا ریڈ زون میں تبدیل

تیونس میں کورونا وائرس کے 8100 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ اس وبا کی وجہ سے 129 افراد ہلاک اور2309 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

author img

By

Published : Sep 18, 2020, 12:31 PM IST

تیونس کی انتظامیہ نے جمعہ کے روز ملک کے تمام 24 صوبوں کو کورونا وائرس ریڈ زون قرار دے دیا۔

وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل محمد مقداد نے کہا کہ 'ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان حالات کنٹرول میں ہے'۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی وبا نے یہ ثابت کردیا ہے کہ اس کا انسانی صحت، عالمی معاشی حالات اور ثقافت پر منفی اثر پڑتا ہے۔

اب تک تیونس میں کورونا وائرس کے 8100 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ اس وبا کی وجہ سے 129 افراد ہلاک اور2309 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں: اردن میں کورونا کو روکنے کے لئے سخت قوانین کا نفاذ

گزشتہ 27 جون کوجب سے تیونس نے سیاحوں کے لئے اپنی سرحد دوبارہ کھولی ہے 6898 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.