ETV Bharat / international

الجزائر میں حکومت مخالف مظاہرے جاری - الجزائر میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

مظاہرہ میں شامل لوگ نعرے لگارہے تھے کہ'اقدار چھوڑو، آپ نے ملک کو کھوکھلا کردیا ہے، آپ سب چور ہیں'۔

الجزائر میں حکومت مخالف مظاہرے جاری
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 12:45 PM IST

الجزائر کے صدر عبدالعزیز بوتیفلیکا کی جانب سے رواں برس فروری میں اعلان کیا گیا تھا کہ وہ پانچویں بار صدر منتخب ہونا چاہتے ہیں، صدر کے اس فیصلے کے بعد سے ملک بھر میں ہزاروں لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔

الجزائر کے 82 سالہ صدر کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں سخت مظاہرے کیے جارہے ہیں، لوگوں کا مطالبہ ہے کہ وہاں پر مکمل سیاسی استحکام ہو اور ملک فوجی نظام حکومت سے آزاد ہو۔

قابل ذکر ہے کہ الجزائر کے 82 سالہ صدر کوسنہ 2013 میں عوامی خطاب کے دوران دورہ پڑا تھا جس کے بعد بھی وہ ملک کے صدر کے منصب پر قائم تھے۔

الجزائر کے پارلیمنٹ نے مظاہرین کو خوش کرنے کے لیے الجزائر کے سابق صدر اور عبد العزیر کے وفادار عبد القادر بن صلاح کو عبوری صدر منتخب کیا تھا اور 4 جولائی کو انتخابات کا اعلان کیا تھا. تاہم اس ہفتے بن صلاح نے بذات خود الجزائر کا ایک نیا قانو نی سربراہ متعین کیا ہے۔

واضح رہے کہ طیب بیلیز ان تین خاص افراد میں سے ایک تھے جنھیں عبوری حکومت کے دوران جمہوریت کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کے مطالبہ کے بعد اقتدار سے الگ کیا گیا تھا۔

مظاہرہ میں شامل لوگ اپنے ہاتھوں میں بینر لیے ہوئے تھے جن میں لکھا تھا کہ'بیز اقتدار چھوڑو، بیز اقتدار چھوڑو'۔

بیلیز اصل میں بن صلاح ، نور الدین بدوئی، ماود بوچاریب کا مخفف ہے، جو نیشنل لیبریشن فرنٹ پارٹی کے سربراہ ہیں۔

Intro:Body:

मुंबई: किंग्स इलेवन पंजाब ने टॉस जीतकर पहले बल्लेबाजी का किया फैसला.

पंजाब ने सोमवार को हैदराबाद को मात दे अंकतालिका में तीसरा स्थान हासिल किया है तो वहीं मुंबई की टीम इस समय अंकतालिका में पांचवें स्थान पर बनी हुई है. यह लीग का मध्य दौर है जहां हर टीम अपने आप को जीत के रास्ते में बनाए रखना चाहती है.

मुंबई को घरेलू मैदान होने का मिलेगा फायदा

घर में खेलने के कारण मुंबई का इस मैच में पलड़ा भारी लग रहा है, लेकिन मुंबई के खिलाड़ियों को पंजाब के खिलाफ एक ईकाई के तौर पर खेलना होगा. मुंबई के कप्तान रोहित शर्मा को आगे से टीम का नेतृत्व करना होगा. कप्तान अभी तक बल्ले से ज्यादा कमाल नहीं दिखा पाए हैं लेकिन इस मैच में उनकी कोशिश अपनी फॉर्म को वापस हथियाने की होगी.

मुंबई के बाकी खिलाड़ियों के प्रदर्शन में निरंतरता नहीं दिखी है. सिर्फ हार्दिक पांड्या ही अपने प्रदर्शन में निरंतरता दिखा पाए हैं. वह अंत में आकर पारी में तेजी से रन बनाते हैं और टीम को मजबूत स्कोर प्रदान कर रहे हैं. इस मैच में हार्दिक की कोशिश इसी तरह के प्रदर्शन की होगी.

वहीं अगर पंजाब की बात की जाए तो उसके बल्लेबाजों ने धीमी शुरुआत की है. हालांकि इस बात को ध्यान रखना होगा कि पंजाब ने जिस तरह की स्थिति-चेन्नई और पंजाब में बल्लेबाजी की है वह बल्लेबाजी के लिए उपयुक्त नहीं थीं. वहीं वानखेड़े की विकेट पर स्ट्रोक लगाना आसान होगा. लोकेश राहुल और मयंक अग्रवाल जिस तरह की फॉर्म में हैं, वह दोनों वानखेड़े की विकेट पर बल्लेबाजी के लिए उतारू होंगे.

कुल मिलाकर यह उन दो टीमों के बीच का मुकाबला है जो अपनी जीत की लय को बनाए रखना चाहती हैं।

टीमें (सम्भावित) :

पंजाब : रविचंद्रन अश्विन (कप्तान), लोकेश राहुल, क्रिस गेल, एंड्रयू टाई, मयंक अग्रवाल, अंकित राजपूत, मुजीब उर रहमान, करुण नायर, डेविड मिलर, मोइसिस हेनरिक्स, निकोलस पूरन, वरुण चक्रवर्ती, सैम कुरेन, मोहम्मद शमी, सरफराज खान, हरडस विजोएन, अर्शदीप सिंह, दर्शन नालकंडे, प्रभसिमरन सिंह, अग्निवेश अयाची, हरप्रीत बराड़ और मुरुगन अश्विन.

मुंबई इंडियंस : रोहित शर्मा (कप्तान), हार्दिक पांड्या, युवराज सिंह, क्रुणाल पांड्या, ईशान किशन, सूर्यकुमार यादव, मयंक मारकंडे, राहुल चाहर, अनूकुल रॉय, सिद्धेश लाड, आदित्य तारे, क्विंटन डी कॉक, एविन लुइस, केरन पोलार्ड, बेन कटिंग, मिशेल मैक्लेनेघन, एडम मिल्ने, जेसन बेहरेनडॉर्फ, अनमोलप्रीत सिंह, बरिंदर सरन, पंकज जायसवाल, रसिख सलाम, जसप्रीत बुमराह.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.