ETV Bharat / international

افریقہ: مالی میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 فوجی ہلاک، 14 زخمی

author img

By

Published : Nov 15, 2021, 12:55 PM IST

مالی کی مسلح افواج (ایف اے ایم اے ) نے ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی ہے۔ ایف اے ایم اے نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کے ایک گروپ نے اتوار کی سہ پہر کولیکورو علاقے میں ایک سیکورٹی چوکی پر حملہ کیا۔

آفریقہ :مالی میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 فوجی ہلاک، 14 زخمی

افریقی ملک مالی میں ایک دہشت گردانہ حملے میں فوج کے کم سے کم چارجوان ہلاک اور 14 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

مالی کی مسلح افواج (ایف اے ایم اے ) نے ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی ہے۔ ایف اے ایم اے نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کے ایک گروپ نے اتوار کی سہ پہر کولیکورو علاقے میں ایک سیکورٹی چوکی پر حملہ کیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں ایف اے ایم اے کے چار ارکان ہلاک اور 14 دیگر زخمی ہوگئے۔ اس دوران فوج کی جوابی کارروئی میں چھ حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔

یو این آئی/ اسپوتنک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.