کیگووما ریجنل پولیس کے کمانڈر مارٹن اوٹینو نے خبر رسا ایجنسی کو بتایا کہ یہ حادثہ جمعرات کی صبح پانچ بجے اس وقت پیش آیا جب کشتی کیگوما علاقہ ضلع اووینجا کے سب ویسا سے کٹاوئی کے علاقے اکولا جارہی تھی۔
کیگو ما علاقہ کے پولیس کمانڈر مسٹر اوٹینو نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ کشتی میں 60 افراد سفر کررہے تھے اور طوفان کی زد میں آکر وہ حادثہ کا شکارہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ہلاک شدگان میں سات خواتین اور دو مرد ہیں۔
تنزانیہ میں کشتی پلٹنے سے 9 افراد ہلاک - 9 افراد ہلاک ، 51 زخمی
تنزانیہ کی جھیل ’تنگا نیکا‘ میں ایک کشتی کے الٹ جانے سے 9 افراد ہلاک اور 51 زخمی ہوگئے۔
![تنزانیہ میں کشتی پلٹنے سے 9 افراد ہلاک تنزانیہ کی کشتی الٹنے سے 9 افراد ہلاک ، 51 زخمی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7775351-386-7775351-1593148817563.jpg?imwidth=3840)
تنزانیہ کی کشتی الٹنے سے 9 افراد ہلاک ، 51 زخمی