ETV Bharat / international

Violence in South Sudan: جنوبی سوڈان میں پرتشدد واقعات میں 32 افراد ہلاک

2013 میں سوڈان میں خانہ جنگی Civil war in Sudan شروع ہونے کے بعد سے، جنوبی سوڈان میں اکثر چھوٹے حملے ہوتے رہے ہیں۔ جنگ بندی سے قبل تقریباً دو سالوں میں دو امن معاہدے ہو چکے ہیں۔

32 killed in Violence in South Sudan
32 killed in Violence in South Sudan
author img

By

Published : Jan 26, 2022, 2:28 PM IST

اقوام متحدہ کے مشن United Nations Mission نے کہا کہ اسے جنوبی سوڈان کی ریاست جونگلی میں بیدیت میں مرلے برادری کے افراد کے مبینہ طور پر حملے کی اطلاعات پر گہری تشویش ہے۔

رپورٹ کے مطابق مرلے برادری کے مسلح نوجوانوں نے مویشیوں پر حملے اور چھاپے مارے جس میں اتوار کو ڈنکا بور برادری کے 32 کے قریب افراد مارے گئے۔

منگل کو ایک باقاعدہ بریفنگ میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس UN Secretary General Antonio Guterres کے چیف ترجمان اسٹیفن ڈوجارک کے حوالے سے سنہوا نیوز ایجنسی نے بتایا کہ تشدد سے بچنے کی کوشش کرنے کے دوران کم از کم تین خواتین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا اور تین بچے دریا میں ڈوب گئے۔

دوجارک نے کہا کہ "اقوام متحدہ کا مشن شہریوں پر کسی بھی حملے کی شدید مذمت کرتا ہے اور تمام گروہوں اور افراد سے فوری طور پر آگے بڑھنے سے گریز کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔"

ساتھ ہی، اقوام متحدہ نے بھی مشن کے اہلکاروں سے بروقت تحقیقات کرنے اور قصورواروں کو جوابدہ ٹھہرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Sudan protest victim: سوڈان کے معزول وزیر اعظم نے معاہدہ کیا لیکن عوام سوگوار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.