ETV Bharat / international

مصر میں کورونا کے 161 نئے معاملے - covid 19 in Egypt

مصر کے صحت کے محکمے کے مطابق یہ مسلسل 18 واں دن ہے جب کورونا متاثرین کی یومیہ تعداد 200 سے کم آئی ہے۔ اس سے قبل 19 جون کو کورونا کے 1774 معاملے سامنے آئے تھے۔

Egypt
Egypt
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 9:08 PM IST

مصر میں کورونا وائرس کے 161 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 96914 ہوگئی ہے۔

مصر کے محکمۂ صحت کے مطابق یہ مسلسل 18 واں دن ہے جب کورونا متاثرین کی یومیہ تعداد 200 سے کم آئی ہے۔ اس سے قبل 19 جون کو کورونا کے 1774 معاملے سامنے آئے تھے۔

وہیں بدھ کو کورونا سے 13 لوگوں کی موت ہوئی تھی جس سے اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5197 ہوگئی ہے جبکہ اس دوران 991 مریض کے صحت مند ہونے سے ٹھیک ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 62553 ہوگئی ہے۔

اس سے قبل مصر کی کابینہ نے بدھ کو فیصلہ کیا کہ یکم ستمبر سے مصر آنے والے سبھی مسافروں کو پی سی آر جانچ کرانی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.