ETV Bharat / international

الجیریا: کورونا کے 141 نئے کیسز

author img

By

Published : Oct 5, 2020, 10:55 AM IST

الجیریا میں کورونا کے 141 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 52136 ہو گئی ہے۔

الجیریا: کورونا کے 141 نئے کیسز
الجیریا: کورونا کے 141 نئے کیسز

شمالی افریقہ کے الجیریا میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے مزید 141 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 52136 ہوگئی ہے۔ یہ اطلاع وزارت صحت نے دی ہے۔

وزارت صحت نے بتایا کہ اسی عرصے کے دوران کورونا کے 141 نئے کیسز سامنے آنے بعد کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 52136 ہو گئی ہے۔ تو وہی مزید چار مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 1760 ہوگئی ہے۔ جبکہ کورونا سے 96 مریضوں کو اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ جس کے بعد ملک میں شفایاب مریضوں کی مجموعی تعداد 36578 ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں ترک اشیا کے بائیکاٹ کا اعلان

وہیں الجیریا سائنٹیفک کمیٹی کے رکن محمد یوسفی نے کہا کہ میڈیکل سیکٹر میں تمام عملے کا مسلسل کورونا ٹسٹ نہیں کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے تجویز پیش کی کہ ایک بار جب وبائی امراض قابو میں آجائے تو میڈیکل سیکٹر اپنے پروگرام کو معمول پر لائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.