مقامی پولیس نے اس کی اطلاع دی۔ پولیس کے ترجمان ٹرینا ٹیوپیو نے کہا کہ مشرق نائجیریا کے ضلع كومبن کے كلبین گاؤں میں ہوئے حملے کے سلسلے میں ابھی کسی مشتبہ کو گرفتار نہیں کیا ہے ۔
مسٹر ٹیوپیو نے کہا کہ معاملے کی جانچ شروع کر دی گئی ہے لیکن حملہ آور کے حملہ کرنے کے مقصد کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔
مزید پڑھیں:برطانوی پارلیمنٹ نے بالآخر بریگزٹ کو منظوری دے دی
مقامی عینی شاہدین نے بتایا کہ ایک مشتبہ گاؤں میں گھسا اور مقامی لوگوں پر فائرنگ کرنے لگا ۔ مسٹر ٹیو پیو نے کہا کہ گاؤں سے متصل سڑک پر سکیورٹی فورس نے تلاشی مہم شروع کی ہے۔