نائیجیریا کے کارا ریاست میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
یہ حادثہ اتوار کی سہ پہر پیش آیا۔ کارا میں فیڈرل روڈ سیفٹی کور کے سیکٹر کمانڈر جوناتھن اووڈے نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا، ۔حادثہ کارا ریاست کے اونیپکو گاؤں کے قریب ایک مصروف سڑک پر غلط اوور ٹیکنگ کی وجہ سے ہوا۔'
یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا میں حادثہ، 11 طلباء دریا کی صفائی کے دوران ڈوب گئے
یہ بھی پڑھیں: چين میں ایپل اسٹور نے قرآن اور بائبل کے ایپس کو ہٹا دیا
انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ ریسکیو ٹیم زخمیوں کو علاج کے لیے مقامی اسپتال لے گئی ہے۔
یو این آئی